میری محنت، آپ کے لیے آسانی
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، میں آپ سب کے لیے فری پرومپٹس فراہم کرتا ہوں۔
یہ پرومپٹس میں بڑی محنت اور وقت لگا کر تیار کرتا ہوں۔
لیکن افسوس کہ آپ لوگ اکو لائک نہیں کرتے!
تو پلیز، اس محنت کی قدر کیجیے — ایک لائک ضرور دے دیجیے!
آج کی ویڈیو میں کیا ہے؟
میں نے آپ کی سہولت کے لیے کچھ خاص پرومپٹس تیار کیے ہیں۔
آپ کو یہ تمام پرومپٹس میری ویڈیو کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔
پرومپٹس کی وضاحت
پرومپٹس نمبر 1 سے 5:
ان کے ذریعے آپ ایسی تصویریں بنا سکتے ہیں جن میں ایک روبوٹ کھڑا ہوتا ہے اور ایک انجینئر یا شخص اس کی مرمت (ریپئرنگ) کر رہا ہوتا ہے۔-
پرومپٹس نمبر 6 سے 10:
ان سے آپ ایسی تصویریں بنا سکتے ہیں جن میں روبوٹس کھڑے ہوتے ہیں اور ایک اینکر پرسن مائیک کے ساتھ انٹرویو لے رہا ہوتا ہے۔ نئے پرومپٹس کیسے بنائیں؟
کسی بھی تین پرومپٹس کو کاپی کریں اور Google پر جا کر لکھیں:It’s RGPTجو ویب سائٹ کھلے گی، اس میں وہ پرومپٹس پیسٹ کریں، اور نیچے یہ لائن لکھیں:"اسی طرح کے 10 مزید پرومپٹس لکھو"اب ChatGPT آپ کو مزید 10 نئے پرومپٹس دے گا — بلکل فری!تصویریں بنانے کی ویب سائٹس
Google پر لکھیں: C-ART.AIیہ ایک بہترین ویب سائٹ ہے تصویر بنانے کے لیے۔پرامپٹ پیسٹ کریں، سائز 19:16 منتخب کریں، اور "Generate" پر کلک کریں۔تصویر بن جائے گی!متبادل ویب سائٹ: Picklumin.comکچھ پرامپٹس پر امیج نہیں بنتی، مگر کوشش کریںامیج کو اپسکیل کیسے کریں؟
Google پر سرچ کریں: CapCut Image Upscalerیہ فری ٹول ہے، جس سے آپ اپنی تصویر کو ہائی کوالٹی میں تبدیل کر سکتے ہیں۔تصویریں ویڈیو میں کیسے تبدیل کریں؟
Kling AI بہترین فری ویب سائٹ ہے ویڈیو بنانے کے لیے۔
-
Kling AI پر جائیں
-
"Create" پر کلک کریں
-
Gmail سے سائن اِن کریں
-
تصویر اپلوڈ کریں
-
نیچے "Motion Prompt" ڈالیں (یہ بھی ڈسکرپشن میں ہے)
-
"Generate" پر کلک کریں
-
ویڈیو ایڈیٹنگ کیسے کریں؟
-
بیک گراؤنڈ میوزک لگائیں
-
YouTube Audio Library سے میوزک لیں
-
ایڈیٹنگ ایپ جیسے CapCut، Kinemaster یا VN استعمال کریں
-
ٹیکسٹ باکس میں اپنے چینل کا نام ڈالیں
-
آخر میں ہائی ریزولوشن میں ایکسپورٹ کریں
میل یا فیمیل روبوٹس؟
جو پرومپٹس میں نے دیے ہیں وہ فیمیل روبوٹس کے لیے ہیں۔اگر آپ میل روبوٹ کی ویڈیوز بنانا چاہتے ہیں، تو وہی پرومپٹس ChatGPT میں پیسٹ کریں اور کہیں:"یہی پرومپٹس میل روبوٹس کے لیے بنا دو"